خام تیل

یمنی حوثیوں کیخلاف امریکی حملے، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ویب ڈیسک: یمنی حوثیوں کیخلاف امریکا کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت ایک اعشایہ 14 فیصد اضافے کے بعد 78 ڈالر 29 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی بھی 92 سینٹ اضافے کے بعد فی بیرل 72 ڈالر 68 سینٹ پر فروخت ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاک فوج کے تین میجز جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی