ریڈار سائٹ

ریڈار سائٹ پر حملے ، امریکا کو سخت جواب دیں گے، حوثی ملیشیا

ویب ڈیسک: امریکا کی جانب سے یمن کی حوثی ملیشیا نے اس کی ریڈار سائٹ پر حملے کو غیرمؤثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کو اس کا مؤثر جواب دیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ تازہ امریکی حملے میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔
حوثی ترجمان نے امریکی حملے کے ردعمل میں ریڈار سائٹ پر حالیہ امریکی حملے پر کہا کہ مضبوط اور مؤثر ردعمل دیں گے۔
ترجمان حوثی ملیشیا کا کہنا ہے فوجی اڈے پر حالیہ امریکی حملے اسرائیل جانے والے جہازوں کو روکنے کی صلاحیتوں پر خاص اثرانداز نہیں ہوئے۔

مزید پڑھیں:  نیب کا صرف شکایات و الزامات پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ