پشاور ہائیکورٹ گیٹ

پشاور ہائیکورٹ گیٹ کے سامنے اضافی نفری، آئی جی سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ گیٹ کے سامنے پولیس کی اضافی نفری سے متعلق آئی جی سے جواب طلب کیا گیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے گیٹ پر پولیس کی اضافی نفری تعیناتی کے خلاف درخواست پر دوبارہ سماعت ہوئی۔
ایڈوکیٹ جنرل عامر جاوید، اے اے جی دانیال چمکنی اور سیکورٹی انچارج پشاور ہائیکورٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
دوران سماعت عدالت نے آئی جی پولیس سے جواب طلب کرلیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ ایک ہفتے میں آئی جی پولیس جواب جمع کرے۔
جس کے بعد عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ