مینگورہ، گھر میں آتشزدگی

مینگورہ، گھر میں آتشزدگی سے کمسن معذور بچی جاں بحق

ویب ڈیسک: مینگورہ کے نواحی علاقے رنگ محلہ میں گھر میں آتشزدگی سے کمسن معذور بچی جاں بحق ہوگئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق معذور سات سالہ بچی کمرے کے اندر موجود تھی جو آگ میں جھلس کر جاں بحق ہو گئی، کمرے میں موجود دیگر اشیاء بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ عملے نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آگ مبینہ طور پر بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ