عوامی نیشنل پارٹی

مردان، گیس سلنڈر پھٹنے سے عوامی نیشنل پارٹی کا اُمیدوار زخمی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کی نامزد اُمیدوار ں گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کے اُمیدوار عبدالعزیز گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث شدید زخمی ہوگئے۔
واضح رہے عبدالعزیز پی کے 56 سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔
عبدالعزیز کو علاج معالجہ کیلئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے غیر سرکاری تنظیم متحرک