وزیراعلیٰ نامزد ہونے پر علی امین گنڈاپور کو عاطف خان کی مبارکباد

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے منصب کیلئے علی امین گنڈاپور کو نامزد کر دیا گیا ہے۔
وزارت اعلیٰ کے منصب پر نامزد ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی جانب سے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تنماوں کا اظہار کیا گیا ۔
عاطف خان نے کہا کہ علی آمین گنڈاپور کے لیے دعا گو ہوں کہ وہ صوبے کے لوگوں کی امیدوں پر پورا اتریں۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں‌ عملہ سمیت جاں بحق