پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا، پروفیسر محمد ابراہیم

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا۔ تحریک انصاف کو اختیار ہے کہ وہ جس کے ساتھ بھی اتحاد کر کے حکومت بنانا چاہے بنا لے۔
پروفیسر محمد ابراہیم کا کہنا تھا کہ اتحاد کوئی بھی کر سکتا ہے لیکن جماعت اسلامی کا نام استعمال کرنےکا اخلاقاً کوئی جوازنہیں بنتا۔

مزید پڑھیں:  طلبہ کی واپسی ،خیبر پختونخوا حکومت کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی، ہوا بازی ڈویژن