افغان ڈرائیور جاں بحق

طورخم سرحد پر ٹرک کی ٹکر سے افغان ڈرائیور جاں بحق

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے وسطی علاقے طورخم سرحد پر ٹرک کی ٹکر سے افغان ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔
اس حوالے سے ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پر ٹرک کی ٹکر سے افغان ڈرائیور جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ لاش کو طورخم سرحد پر افغان حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ طورخم سرحد پر ٹرک کی ٹکر سے افغان ڈرائیور جاں بحق ہو گیا.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نے علی ظفر کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا