عاقب خان سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نامزد کر دیئے گئے

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوبائی اسمبلی کے سپیکر کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کے امیدوار عاقب خان ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم اسمبلی میں بیٹھیں گے، سب جانتے ہیں الیکشن میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ جلد ہی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلائِیں گے۔
یاد رہے کہ اسد قیصر نے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا اعلان کر دیا.

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ، حماس کے وفد کا دورہ مصر کا عندیہ