پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کو براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیاگیا

ویب ڈیسک: نگران وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران حکومت نے پی سی بی کے معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ کے کنٹرول سے نکال کر انہیں کابینہ ڈویڑن کو منتقل کردیا ہے۔
پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا اور کسی بھی وزارت کو جواب دہ نہیں ہوگا۔
اقدام سے سیکرٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہیں گے۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا غزہ جنگ میں بندی تسلیم کرنے سے انکار