کاغذات جمع

خیبر پختونخوا اسمبلی:اپوزیشن نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے کاغذات جمع کرا دیئے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں ۔
اپوزیشن کی جانب سے سپیکر کے لئے احسان االلہ میانخیل جبکہ ڈپٹی سپیکر کے لئے ارباب وسیم کے کاغذات جمع کروائے گئے ہیں ۔
سپیکر کے لئے احسان اللہ میانخیل کے تجویز کنندہ رشاد خان اور تائید ارباب زرک ،ڈپٹی سپیکر کے لئے تجویز کنندہ احمد کنڈی اور تائید کنندہ سردار یوسف ہیں۔

مزید پڑھیں:  سورج آگ برسانے لگا، ہیٹ ویو آنے کی وارننگ جاری