موجودہ حکومت میں فنڈ درست استعمال کرنے کی صلاحیت نہیں، عمر ایوب

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اور نامزد وزیراعظم عمر ایوب کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی اداروں کی خواہش ہے کہ ان کی جانب سے دیا گیا قرض درست استعمال ہو جبکہ موجودہ حکومت اس صلاحیت سے عاری ہے۔
عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو بطور وزیر اعظم اسمبلی میں لائیں گے جبکہ عوام کو درپیش مسائل ختم کرنے کی بھی بھرپور کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیں:  سندھ، کوئلے کی کان گرنے سے 3 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق