دیر لوئر، بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، موسم مزید سرد

ویب ڈیسک: ضلع دیر لوئر میں رات گئے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش اور برفباری سے ضلع بھر میں ندی نالے ابل پڑے۔
حالیہ بارشوں کے حوالے سے ماہرین رزاعت کا کہنا ہے کہ موجودہ ہونے والی بارش سرسوں اور گندم کی فصل کے لئے سود مند ثابت ہوگی۔

مزید پڑھیں:  جبالیہ میں حماس سے جھڑپ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی