50مویشی ہلاک

تیراہ میں بارش کے باعث کمرہ منہدم، 50 مویشی ہلاک

ویب ڈیسک: وادی تیراہ میں شدید بارشوں و برف باری کے نتیجے میں کمرہ منہدم ہونے سے 50 مویشی ہلاک ہوگئے۔
واقعہ واد ی تیراہ کے علاقے سیڑے میں پیش آیا جہاں اختر جان آفریدی کا کمرہ بارش کے باعث اچانک منہدم ہو گیا جس میں 50 مویشی جن میں بکریاں، بھیڑ گائے و دیگر جانور بھی شامل تھے ہلاک ہو گئے۔
علاقے میں موجود فورس نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس