رابطہ سڑکیں بند

پارا چنار میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند

ویب ڈیسک:پاراچنار سمیت ضلع کرم کے پیشتر علاقوں پر شدید برفباری ،تین فٹ تک برف پڑنے سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔
سڑکوں کی بندش کے باعث چمکنی علاقے کے شہری اپنے گھروں میں محصو ہوکر رہ گئے ۔
برفباری کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ جبکہ رابطہ سڑکیں بندش ہونے کے باعث مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فورسز اور پولیس ناکے پر حملہ ناکام،3دہشت گردہلاک