شمسی خان رابطہ پل

لوئر دیر :تالاش شمثی خان رابطہ کا تعمیراتی کام تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک: لوئر دیر میں 9کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے شروع کیا جانے والاتالاش شمثی خان رابطہ کا تعمیراتی کام تاخیر کا شکار ہو گیا ۔
بروقت تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے سبب بدترین ٹریفک جام روز کا مع مول بن گیا جس کے مطابق 5 اضلاع کے لاکھوں نفوس کو آمددورفت میں مشکلات کا سامناہے ۔
منصوبے کی منظوری سابق وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود نے دی تھی مقامی لوگوں نے تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  غزہ کا انتظام:عرب ممالک نے اسرائیلی تجویز مسترد کردی