صوابی میں 100 سالہ قدیم ہندو مذہبی عمارت مسمار

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں 100 سالہ قدیم ہندو مذہبی عمارت مسمار کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق علاقہ ڈاگئی میں ہندووں کی 100 سالہ قدیم عبادت گاہ تھی جس کی مسماری کی منظوری محکمہ اوقاف نے دیدی۔
مقامی لوگوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس عمارت کو مسمار ہونے سے بچایا اور آثار قدیمہ قرار دیا جائے۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، منیر اکرم