پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک: پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 ماہ میں 2 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کا زر مبادلہ بھیجا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران اسی مدت میں 2 اعشاریہ 05 ارب ڈالر ارسال کئے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ فروری کے دوران امریکا سے بھیجی گئی ترسیلات زر کا حجم 287 ملین ڈالر رہا جبکہ گزشتہ سال ماہ فروری میں 31 فیصد زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بد بخت بیٹے کے ہاتھوں باپ اور بھائی قتل