نماز جنازہ ادا

اسفندیار ولی خان کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی اہلیہ اور ایمل ولی خان کی والدہ کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی ۔
جنازے کے انتظامات سالاران تنظیم نے سنبھال رکھے تھے ۔
نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنمائوں ،سابق و موجودہ اراکین پارلیمنٹ سمیت تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کا 9 مئی اور فارم 47 بارے کاکڑ کے بیان پر پٹیشنز دائر کرنے کا فیصلہ