باجوڑ بم دھماکہ، لعل زریف نامی شخص جان بحق، تفتیش شروع

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل برنگ میں بم دھماکہ ہوا جس میں لعل زریف نامی شخص جان بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق برنگ اصیل ترغاو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی نہیں کریں گے: رانا ثنا اللہ