مردان، سوزوکی کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ عیسیٰ خان جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے حسن آباد میں سوزوکی کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ عیسیٰ خان جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
اس دوران ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق 5 سالہ بچہ ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

مزید پڑھیں:  ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی