پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے 88 اراکین قومی اسمبلی آزاد قرار

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے 88 اراکین قومی اسمبلی آزاد قرار دیدیتے گئے۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایوان میں حکومتی اتحاد کے ممبران کی تعداد 226 ہے جن میں ن لیگ کے ممبراین کی تعداد 122 ، پیپلز پارٹی کے 70 اور ایم کیو ایم کے 22 ارکان شامل ہیں۔
یاد رہے کہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو قومی اسمبلی میں ایک بار پھر سے آزاد اراکین شمار کیا جانے لگاہے.

مزید پڑھیں:  انتخابات میں دھاندلی پٔر پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ