قران پاک کی بے حرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناورے میں ہلاک

ویب ڈیسک: قران پاک کی بے حرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں ہلاک پایا گیا۔ یاد رہے کہ ملعون نے سویڈن کے دارحکومت سٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کی تھی۔
پولیس نے گستاخ کی لاش ملنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
واضح رہے کہ قرآن پاک کی متعدد بار بے حرمتی کرنے والا ملعون سلوان مومیکا عراق کے صوبے موصل کے ضلع الحمدانیہ سے تعلق رکھتا تھا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ