سعودی عرب کی جانب سے شہباز شریف کو عمرہ ادائیگی کی دعوت

ویب ڈیسک: سعودی عرب حکومت کی جانب سے وزیراعظم پاکسان شہباز شریف کو عمرہ ادائیگی کی دعوت دی گئی ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے لئے مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ زراعت سمیت دیگر متعدد شعبوں میں بھی تعاون جاری ہے۔
یاد رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے وزیراعظم پاکسان شہباز شریف کو عمرہ ادائیگی کی دعوت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل سعودیہ تعلقات سے مشرق وسطی کے تنازعات حل نہیں ہونگے، خامنہ ای