ایکس پر پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہئے، عطا تارڑ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہئے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنائی جائے جو کوڈ آف کنڈکٹ طے کرے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی اور وزارت داخلہ ججوں کو ملنے والے مشکوک خطوط کی تحقیقات کررہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چینی ہم منصب سے ملاقات