موسم بہار اور عیدالفطر تعطیلات، صوبہ کے تمام کالجز 6 تا 13 اپریل بند رہیں گے

ویب ڈیسک: محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے موسم بہار اور عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام کالجز 6 تا 13 اپریل موسم بہار اور عیدالفطر کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہیںگے۔

مزید پڑھیں:  گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر،کسان تنظیموں کا احتجاج کا فیصلہ