دیر لوئر، موٹرسائیکلیں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں، 3 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے حاجی آباد میں موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر زخمیوں کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ دیر لوئر میں‌د وموٹر سائیکلین ٹکرانے سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے.

مزید پڑھیں:  قوم عظیم شخصیات سے محروم ہوگئی، آیت اللہ خامنہ ای