انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی تیاریاں مکمل، شیڈول جاری

ویب ڈیسک: انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ سیریز کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کیلئے جاری شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ 28 نومبر، دوسرا ٹیسٹ 6 دسمبر اور تیسرا ٹیسٹ 14 دسمبر سے شروع ہو گا۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج بلا لیا