لاپتہ زرشاد خان

بنوں :18سال قبل لاپتہ زرشاد خان کے والدین بیٹے کے آنے کے منتظر

ویب ڈیسک: بنوں سے 18سال قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کے والدین آج بھی اپنے بیٹے کے آنے کے منتظر ہیں ۔
زرشاد خان ساتویں جماعت کا طالب علم تھا اور منڈان گیٹ کیساتھ مشروبات فروخت کرتا تھا۔
والد کے مطابق زرشاد خان کو 7جولائی 2006 کے روز دوپہر کے کھانا لانے کیلئے بھیجا اور پھر واپس نہیں آیاجس کا آج تک کوئی سراغ نہ مل سکا ۔
تلاش بسیار کے بعد ان کا کہیں پتہ نہیں چل رہا والدہ اور گھر کے دیگر افراد کا برا حال ہے۔
والد نے اپیل کی ہے کہ معلومات ہونے پر موبائل نمبرات 0331839144، 03358549639، 03315741718 پر بھی رابطہ کریں ۔

مزید پڑھیں:  سدھوموسے والا کیس کا مرکزی گینکسٹر امریکہ میں قتل