سمگل شدہ سگریٹ برآمد

ہزارہ ڈویژن میں کارروائیاں ،کروڑوں کی غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد

ویب ڈیسک: ہزارہ ڈویژن میں کارروائیاں ،کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کرلی گئیں ۔
محکمہ ریجنل ٹیکس آفس کے مطابق چھاپوں کے دوران ایبٹ آباد، مانسہرہ ،ہری پور اور حویلیاں میں غیر قانونی سگریٹ برآمد کرکے دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے ۔
کمشنر ٹیکس آفس کے مطابق ہزارہ ڈویژن میں سمگل شدہ سیگریٹ اور دیگر سمگل شدہ اشیا کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  مردان میں گھر کے اندر فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد قتل