پشاور، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ بھر میں ایک بار پھر بارش، ژالہ باری کی نویس سنا دی گئی.
اس حوالے سے ھاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی ہوائیں کل رات سے ملک میں داخل ہو بارشیں برسائیں گی۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا بھر کے مختلف اضلاع میں بارش، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
اس حوالے سے امکان طاہر کیا جا رہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ جمعرات کی رات سے شروع ہو کر پیر تک جاری رہے۔

مزید پڑھیں:  ہمارا تعلیمی نظام موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سرفراز بگٹی