4بچوں کی پیدائش

باجوڑ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: باجوڑ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔
ڈاکٹرز کے مطابق سمسئی سے تعلق رکھنے والی خاتون اور نومود4بچے بالکل صحت مند اور نارمل ہیں ۔
مقامی ذرائع کے مطابق حاملہ خاتون کو ہسپتال لے جانے والی گاڑی سمسئی خوڑ میں پھنسی ہوئی تھی ۔
امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مریضہ کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا جہاں اس نے 4بچوں کو جنم دے دیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ کاغان بند ،سیاح پھنس گئے