امریکا میں ہونے والی سکواش چمپئن شپ عشب عرفان کے نام

ویب ڈیسک: امریکہ میں ہونیوالی روچیسٹر پرو ایم سکواش چمپئن شپ پاکستانی سپوت عشب عرفان نے جیت لیا۔ ذرائع کے مطابق میکسیکو کے جارج لوئس کو ایونٹ کے فیصلہ کن میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق ایک گھنٹہ جاری رہنے والا سکواش چمپئن شپ کا فائنل عشب عرفان نے 10-12، 4-11، 11-9 اور 9-11 کے سکور سے جیتا۔
یاد رہے کہ سکواش چمپئن شپ میں 19 سالہ عشب عرفان 9 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ میں سیکنڈ سیڈ تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا: کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے 6 کروڑ روپے کا فنڈ جاری