اسرائیلی افواج کی مقبوضہ بیت المقدس میں کارروائی، ترک سیاح شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے اولڈ ٹاؤن میں کارروائی کے دوران ترک سیاح حسن سکلانان شہید ہو گئے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ترک سیاح کو چاقوزنی کے واقعے کے دوران فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔ اس واقعے کے بعد اسرائیلی افواج نے اولڈ ٹاؤن میں متعدد گلیاں بند کر دیں۔
اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  رستم میں مستورات تنازعے پرفائرنگ سے ایک شخص قتل