پیسر کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی پیسر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھیج دیا ہے۔
یاد رہے کہ پی سی بی میڈیکل پینل پر احسان اللہ کی انجری کو غیرذمہ دارانہ طریقے سے ہینڈل کرنےکا الزام تھا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف