جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف علاقہ مکین کا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں فاٹا انضمام کیخلاف اہالیان علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اس دوران مظاہرین نے سابق فاٹا کا نظام واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔
اہالیان علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کے دوران مطالبہ کیا کہ فاٹا انضمام کے وقت ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے ایفا نہیں ہوئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 20 روپے میں 120 گرام روٹی، صوبائی حکومت کا نیا حکم نامہ جاری