بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو دہشت گرد کراچی پولیس کے ہاتھ لگ گئے، اہم انکشافات متوقع

ویب ڈیسک: بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دو دہشت گرد شیخ محمد ایوب عرف ایوب انصاری اور احسن رضا کراچی پولیس نے گرفتار کر لئَے۔
اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ چند روز پہلے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گرد خاور حسین اور محمد جابر مشتاق کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا عملہ 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم