لوئر دیر، ضلع بھر میں گندم خریداری کا عمل شروع

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے تمام علاقوں میں صوبائی حکومت کی پالیسی کے مطابق گندم خریداری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق امسال تیمرگرہ فوڈ گودام میں 7ہزار میٹرک ٹن گندم ذخیرہ کیا جائیگا جبکہ دوسری جانب مقامی تاجروں کو گندم کی فروخت میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تاجروں نے الزام لگایا کہ مقامی انتظامیہ اعلی کوالٹی گندم خریدنے سے انکاری یے۔
انہوں نے کہا کہ گندم خریداری اور کوالٹی کا میعار جانچے کے لے 5 رکنی بااختیار کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے ادا کی جا رہی ہے