ناقص کارکردگی پر قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ نشانے پر آ گیا

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں ناقص کارکردگی پر قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ نشانے پر آ گئے۔
اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں اچھی پرفارمنس نہ رکھنے والے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہوگی اور کئی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں اسرائیلی فوج کا حملہ ،امداد کے منتظر8فلسطینی شہید