5cdb792603c39

سابق صدرزرداری پر فردِجرم عائدنہ ہو سکی

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 26 جون کی تاریخ مقرر کردی.

ویڈیو لنک کے ذریعے بیانات پر زرداری کے وکیل نے اعتراض کردیا، جب کہ فریال تالپور کے وکیل نے رضامندی ظاہر کردی۔ جعلی اکاؤنٹس کے دیگر 5 ریفرنسز کی سماعت 7 جولائی کو ہوگی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی ظلم وجبر کی انتہا، 7فلسطینی شہید،لاشیں چھت سےپھینکی گئیں

نیب نے عدالت کے روبرو بتایا کہ نیب نے بتایا کہ فرد جرم کیلئے انور مجید کی ویڈیو لنک حاضری کا انتظام مکمل کر لیا ہے۔ تاہم آصف زرداری اور فریال تالپور کی آن لائن حاضری پر پی پی وکلاء کے متضاد بیانات سامنے آئے۔ سابق صدر کے وکیل لطیف کھوسہ نے ویڈیو لنک پر فرد جرم پر سخت اعتراض کیا۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ جدید زمانہ ہے، جدید آلات موجود ہیں، پرانی باتیں ختم ہوگئیں

مزید پڑھیں:  پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل