تیراہ راجگال کوکی خیل کا دھرنا

تیراہ راجگال کوکی خیل کا دھرنا بدستور جاری، جماعت اسلامی کی شرکت

ویب ڈیسک: تیراہ راجگال کوکی خیل کا دھرنا بدستور جاری ہے، اس دوران تاجروں و مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس دوران جماعت اسلامی کے نمائندہ وفد نے بھِی دورہ بھگیاڑی متاثرینِ کے دھرنے میں شرکت کی۔
سینٹر مشتاق احمد خان نے اس دوران اپنے خطاب میں مرکزی و صوبائی حکومت پر شدید تنقید کی۔
یاد رہے کہ تیراہ راجگال کوکی خیل کا دھرنا بدستور جاری ہے، اس دوران تاجروں و مقامی افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس دھرنا کی وجہ سے نہ صرف مقامی تاجروں کو مشکالت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلکہ اس سے پاک افغان تجارت بھی متاثر ہے۔
دھرنا میں جماعت اسلامی کے نمائندہ وفد نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  انقلاب کا اعلان، ایک گولی کے جواب میں 10چلائیں گے: علی امین