درجنوں بھیڑ بکریوں کو مار ڈلا

یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے درجنوں بھیڑ بکریوں کو مار ڈلا

ویب ڈیسک: یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے درجنوں بھیڑ بکریوں کو زہر دے کر مار ڈلا ۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے فارم میں 50سے زائد بھیڑ بکریوں کو زہر دیا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں۔
رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ انتہا پسندوں نے جانوروں کے پینے والے پانی میں زہر ملایا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
واضح رہے کہ یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے فارم میں 50سے زائد بھیڑ بکریوں کو زہر دے کر ہلاک کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت