پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی 6728تعداد ہوگئی ہے،پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 375افراد انتقال کرچکے ہیں،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 9 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 165افراد متاثر ہوئے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments