Screen Shot 2020 06 23 at 6.26.19 PM

خیبرپختونخوا حکومت کاا سمارٹ لاک ڈاوَن کے دوران اسلحہ لائسنس دفاتر کھولنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں اسمارٹ لاک ڈاون میں اسلحہ لائسنس کے دفاتر کھولنے کا فیصلہ.

تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنران کو دفاتر میں اسلحہ سیکشن کھولنے کے لئے مراسلہ ارسال کردیا گیا

مزید پڑھیں:  وفاق کو واجب الادا بقایاجات دینے پڑیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم

مراسلہ کے مطابق پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیز کے حوالے سروسز فراہم کی جائے گی، ٹرانسپورٹیشن ،نئے اسلحہ لائسنسز جاری کرنے کی سروس فراہم کی جائے گی.

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، منیر اکرم