images 13

حکومت نے 15 جولائی کے بعد جامعات کو کھولنے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد:ذرائع کے مطابق حکومت نے 15 جولائی کے بعد جامعات کو کھولنے پر غور شروع کردیا، حکومت نے ایچ ای سی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا.

مزید پڑھیں:  افغانستان: طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 300 سے زائد افراد جاں بحق

حکومت کی طرف سے جامعات مزید بند نہیں رکھی جائیں گی،ایچ ای سی جامعات سے مل کر اپنی پالیسی خود بنائے گی،
چیئرمین ایچ ای سی کا جامعات کے وائس چانسلرز سے ویڈیولنک پر اجلاس،چیئرمین ایچ ای سی نے جامعات سے سفارشات طلب کرلیں،ایس او پیز کے ساتھ جامعات کھولی جائیں گی.

مزید پڑھیں:  برازیل میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 100 سے زائد افراد ہلاک