159

عامر تہکالے واقعہ – عوام کا پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پشاور:شہری پر پولیس کے تشدد کا واقعہ، شہریوں کا پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے کہا کہ واقع میں ملوث اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے، پولیس نے عامر تہکالی پر ظلم کی انتہا کی ہیں، سپریم کورٹ واقع کے خلاف سوموٹو ایکشن لے،مظاہرین کا پولیس اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے