TNN 281a722a 4image story

سوات میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے

سوات: محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 91 تک پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں میں 39 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2427 ہوگئی، اب تک 1160 مریضوں نے کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا