کشمیری عوام بھارت کے جابرانہ اقدامات کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ حریت رہنما سید علی گیلانی

ویب ڈسک: بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہےکہ کشمیری عوام بھارت کے جابرانہ اقدامات کے سامنے نہیں جھکیں گے، حق خود ارادیت کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے،محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری بھارتی حکام کی مایوسی اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے ۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 86فلسطینی شہید ہوگئے