barood

بنوں میں نصب 5 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں : بنوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میں علاقہ ہوید میں نصب 5 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا، سیکورٹی فورسز کو ہوید میں آئی ای ڈی کی اطلاع ملی تھی ،اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئی ،سیکورٹی ذرائع کے مطا بق بارودی مواد دہشت گردی کی غرض سے نصب کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں گھریلو تنازعہ پر پولیس اہلکار قتل