images 5 3

کاٹلنگ میں اپنا خون سفید ہوگیا ،بیٹے نے والدہ کے ساتھ مل کر والد کوپھانسی دے دی

کاٹلنگ: کاٹلنگ میں اپنا خون سفید ہوگیا ، بیٹے نے والدہ کے ساتھ مل کر والد کو قتل کرڈالا، باپ کو قتل کرکے بیٹے اور والدہ نے گمشدگی کا ڈرامہ رچایا، پولیس نے آندھے قتل کا سراغ لگا کر اصل ملزموں کو گرفتار کرلیا، مقتول کی بیوی کا شوہر کے چچازاد بھائی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے، بیٹے کا بیان ، والد کے چچازاد بھائی، ملزم بیٹا کہنا ہے کہ میری والدہ اور میں نے مل کر باپ کو رسی سے پھانسی دے دی. ملزمان نے رات کے اندھیرے میں لاش کو چادر میں لپیٹ کر قریب کھیتوں میں دفنادیا تھا، پولیس کے مطا بق دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا